گرین ٹاؤن:زیر تعمیر گھر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 3 افراد زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر)گرین ٹاؤن کے علاقے سے زیر تعمیر گھر کی چھت گر نے سے 3 افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔۔۔
زخمی ہونے والوں میں 74 سالہ نذیر 19 سالہ زبیر اور 18 سالہ احمد شامل ہیں،زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments