پولیس کاکریک ڈاؤن، پی ٹی آئی کے 20سے زائد کارکن نظربند

پولیس کاکریک ڈاؤن، پی ٹی آئی  کے 20سے زائد کارکن نظربند

ملتان (کرائم رپورٹر) ملتان پولیس کا تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن، بیس سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے کر نظر بند کر دیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے دھرنے کے اعلان کے پیش نظر کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا ہے۔

ملتان پولیس کا تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن، بیس سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے کر نظر بند کر دیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے دھرنے کے اعلان کے پیش نظر کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...