وزیرآباد:موٹر سائیکل ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی،ایک شخص جا ں بحق

وزیرآباد:موٹر سائیکل ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی،ایک شخص جا ں بحق

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )تیز رفتار موٹر سائیکل ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی،ایک شخص جا ں بحق دوسرا زخمی ہو گیا ۔

دوبرجی چندا سنگھ ڈاکخانہ بیگووالہ تحصیل سمبڑیال کا رہائشی نور حسین موٹر سائیکل پر دوست کے ساتھ جارہا تھا کہ کرم آباد کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی جسکے نتیجہ میں دونوں موٹر سائیکل سوا زخمی ہوگئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نور حسین موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔ لاش اور زخمی کو یسکیو عملہ نے تحصیل ہید کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...