شہری کو فائرنگ کر کے مبینہ طور پر لہو لہان کر دیا

شہری کو فائرنگ کر کے  مبینہ طور پر لہو لہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو فائرنگ کر کے مبینہ طور پر لہو لہان کر دیا گیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 اسد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کردی گئی۔ جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...