پتنگ بازی کر نے والا پکڑا گیا

 پتنگ بازی کر نے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے درجنوں پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے درجنوں پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...