دو موٹر سائیکلوں میںتصادم 1شخص جاں بحق، دو زخمی
سکندرآباد (نامہ نگار)دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی ۔تفصیل کے مطابق گبر نگر کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے۔۔۔
نتیجے میں 55 سالہ محمد اجمل موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ حادثے میں دوسری موٹر سائیکل پر سوار محمد شان اور سوار حسین شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے حادثے کی قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments