25 افراد نے ہاؤسنگ سوسائٹی کی دیوار مسمار کردی،مقدمہ درج
کامونکے (تحصیل رپورٹر)25افراد نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی دیوار مسمار کردی۔
سادھوکی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی بیس فٹ لمبی دیوار نعیم خالد،مقیم خالد،زعیم خالد،انصر،علی شیر،اصغر،نصر اللہ، علی،خالد عرف بابر،قربان اور پندرہ نامعلوم افراد نے مسمار کردی۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments