ملزم گرفتار، چرخیاں ، پتنگیں برآمد

ملزم گرفتار، چرخیاں ، پتنگیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس نے ہزاروں کی کیمیکل ڈور کی 16 چرخیاں اور 250 پتنگیں برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا ،شادباغ پولیس نے کاٹن کے ڈبوں میں رکھ کر پتنگوں اور چرخیوں کو فروخت کرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

شاد باغ پولیس نے ہزاروں کی کیمیکل ڈور کی 16 چرخیاں اور 250 پتنگیں برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا ،شادباغ پولیس نے کاٹن کے ڈبوں میں رکھ کر پتنگوں اور چرخیوں کو فروخت کرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...