ایران جنگ کے پہلے ماہ عرب معیشتوں کو 150 ارب ڈالر کا نقصان :اقوام متحدہ

 ایران جنگ کے پہلے ماہ  عرب معیشتوں کو 150 ارب  ڈالر کا نقصان :اقوام متحدہ

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے مطابق ایران جنگ کے پہلے ماہ عرب معیشتوں کو 150 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔۔۔

 جنگ سے عرب خطے کی مجموعی قومی پیداوار کا 4 فیصد متاثر ہوا۔عالمی ادارے کی جانب سے بتایا گیا کہ آبنائے ہرمز اور باب المندب میں بحری راستوں کی بندش سے عالمی تجارت کو خطرات لاحق ہیں، بحری راستوں میں خلل سے توانائی اور خوراک کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔خلیج فارس سے بحیرہ احمر تک بحری راستے توانائی اور تجارت کے لیے اہم ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...