بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں محمد عمار کو ارشد علی نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں محمد عمار کو ارشد علی نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments