ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سمندری روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو قابو کرلیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...