8جواری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے جواء کھیلنے میں مصروف آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا اوران کے قبضے سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے جواء کھیلنے میں مصروف آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا اوران کے قبضے سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments