بغیر لائسنس گاڑی چلانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی ڈرائیونگ سے ٹریفک کے لیے خطرہ پیدا ہو رہا تھا اور حادثے کا خدشہ تھا۔ گرفتار شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی ڈرائیونگ سے ٹریفک کے لیے خطرہ پیدا ہو رہا تھا اور حادثے کا خدشہ تھا۔ گرفتار شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments