رواں سال 150 ڈکیت گینگز کے 331 ملزم گرفتار

رواں سال 150 ڈکیت گینگز کے 331 ملزم گرفتار

کروڑوں کا مال مسروقہ برآمد، 323 موٹر سائیکلیں، 82 مویشی بھی شامل

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس کا ڈکیت گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ پولیس نے رواں سال مختلف کارروائیوں کے دوران 150 ڈکیت گینگز کے 331 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے 11 کروڑ 58 لاکھ 97 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا، جس میں 323 موٹر سائیکلیں، 43 موبائل فون، 3 رکشے ، نقدی، طلائی زیورات اور 82 مویشی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...