اغوا کی جھوٹی کال کرنیوالا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 سالہ بچی کے اغوا سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق شہری نے مخالفین کے خلاف کارروائی کروانے کی نیت سے اغوا کی جھوٹی اطلاع دے کر پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 سالہ بچی کے اغوا سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق شہری نے مخالفین کے خلاف کارروائی کروانے کی نیت سے اغوا کی جھوٹی اطلاع دے کر پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments