لوئر مال حادثہ: 4 بچوں کو کچلنے والا کار ڈرائیور گرفتار

لوئر مال حادثہ: 4 بچوں کو  کچلنے والا کار ڈرائیور گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)لوئر مال پر حادثے میں 4 بچوں کو کچلنے والے ڈرائیور وقاص کو پولیس نے موقع سے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ننھے بچے دکان پر چیز خرید رہے تھے کہ ملزم نے غفلت اور لاپروائی سے اوور سپیڈ کرتے ہوئے بچوں کے اوپر گاڑی چڑھا دی۔ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق حادثے میں غانیہ ، 9 سالہ اریشہ کی ٹانگیں فریکچر ہوئیں ، 5 سالہ حریم  کی ناک جبکہ ساڑھے 3 سالہ محمد حسن کے بازو پر چوٹ آئی۔ بچوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...