ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز فول پروف سکیورٹی کی ہدایت
لاہور (کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں ماڈل ٹاؤن اور کینٹ ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا۔
سی سی پی او نے پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے مابین ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کرتے کہا کھلاڑیوں، آفیشلز اور شائقین کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائیگی،پتنگ بازی کیخلاف سختی سے عملدرآمد کا بھی حکم دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments