رائیونڈ،2 سالہ بچہ جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق
رائیونڈ( آن لائن)رائیونڈ میں 2سالہ بچہ گندے پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر جا ں بحق ہوگیا۔ دو سالہ فہد کھیلتے ہوئے جوہڑ میں گرا ۔ افسوسناک واقعہ رائیونڈ کے محلہ اسلام آباد میں پیش آیا۔
رائیونڈ میں 2سالہ بچہ گندے پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر جا ں بحق ہوگیا۔ دو سالہ فہد کھیلتے ہوئے جوہڑ میں گرا ۔ افسوسناک واقعہ رائیونڈ کے محلہ اسلام آباد میں پیش آیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments