محکمہ جیل خانہ جات کے 2ڈی آئی جیز تبدیل
لاہور(کرائم رپورٹر)محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں 2 ڈپٹی انسپکٹر جنرلز (ڈی آئی جیز) کے تبادلے کر دیے گئے ۔
اسد جاوید وڑائچ کو ڈی آئی جی گوجرانوالہ ریجن جبکہ احمد نوید گوندل کو ڈی آئی جی ملتان ریجن تعینات کر دیا گیا ہے ،چیف سیکرٹری پنجاب نے دونوں جیل افسران کے تقرر و تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments