’’دوی پڈوکون سنگھ‘‘،دپیکا اور رنویر نے اپنی دوسری بیٹی کا نام بتادیا

’’دوی پڈوکون سنگھ‘‘،دپیکا اور رنویر  نے اپنی دوسری بیٹی کا نام بتادیا

ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ سٹارز دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے مذہبی تہوار پر اپنی دوسری بیٹی کا نام مداحوں کو بتادیا۔

سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ کے مطابق سٹار جوڑی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی دوسری بیٹی کا نام ’’دوی پڈوکون سنگھ‘‘رکھا ہے ۔ اداکار جوڑے نے بیٹی کی پیدائش کے بعد پہلی بار مداحوں کے ساتھ اپنی فیملی کی خصوصی تصاویر شیئر کی ہیں، جنہیں سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جا رہا ہے ۔نام کے اعلان اور تصاویر سامنے آنے کے بعد بالی ووڈ انڈسٹری کی نامور شخصیات اور مداحوں کی جانب سے جوڑے کو مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...