’’مسلمان ہوں‘‘،شبانہ اعظمی کاباقاعدگی سے نماز ادا نہ کا اعتراف

’’مسلمان ہوں‘‘،شبانہ اعظمی  کاباقاعدگی سے نماز ادا نہ کا اعتراف

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر کی اہلیہ اوراداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ میں مسلمان ہوں لیکن باقاعدہ نماز نہیں پڑھتی۔

شبانہ اعظمی نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ کے دوران مذہب کے ساتھ اپنے تعلق پر روشنی ڈالی،ان کا کہنا تھا کہ وہ مسلمان ہیں اور ثقافتی طور پر عید، کھانے اور اردو زبان سے محبت کرتی ہیں لیکن وہ باقاعدگی سے نماز ادا نہیں کرتیں اور نہ ہی ان کا مذہب سے کوئی گہرا عملی جڑاؤ رہا ہے ۔شوہر کے بارے میں انہوں نے کہاکہ جاوید خدا اور مذہب کے قائل نہیں،اگر کوئی عبادت سے سکون محسوس کرتا ہے تو اس سے کسی کو مسئلہ نہیں ہونا چاہئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...