شیخوپورہ:2موٹرسائیکلوں میں ٹکر ایک بھائی جاں بحق ، دوسرا زخمی

شیخوپورہ:2موٹرسائیکلوں میں ٹکر  ایک بھائی جاں بحق ، دوسرا زخمی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سرگودھاروڈ پرنبی پورہ انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی ہوگیا ۔

بتایا گیا ہے کہ 25سالہ وقاص عابد اور 23سالہ محمدسفیان موٹرسائیکل پر سوار ہوکر جارہے تھے کہ تیز رفتار موٹرسائیکل سے ٹکرا گئے  جس کے نتیجہ میں وقاص عابد موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا بھائی شدید زخمی ہوگیا ۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ضروری کارروائی کے بعدلاش پولیس کے حوالے کردی ۔

 

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...