کمیٹی کی رقم خوردبرد کرتے شہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا

کمیٹی کی رقم خوردبرد کرتے  شہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمیٹی کی رقم خوردبرد کرتے ہوئے شہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔

تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کے پاس بھاری مالیت کی کمیٹی کی رقم بطور امانت رکھوائی گئی۔ جو ملزم نے امانت رکھنے کی بجائے خوردبرد کر لی اور اسے فراڈ کا شکار بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...