جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں اسلم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عمران نے اسے لاکھوں روپے کا چیک دیا، جو مقررہ وقت پر بینک سے ڈس آنر ہوگیا،جس پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں اسلم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عمران نے اسے لاکھوں روپے کا چیک دیا، جو مقررہ وقت پر بینک سے ڈس آنر ہوگیا،جس پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments