امریکا میں شامی گلوکارہ اصالہ نصری کے 60 لاکھ ڈالر کے زیورات چوری

امریکا میں شامی گلوکارہ اصالہ نصری  کے 60 لاکھ ڈالر کے زیورات چوری

دمشق(این این آئی)شام کی مشہور گلوکارہ اصالہ نصری کے قریبا 60 لاکھ ڈالر کے زیورات امریکہ میں چوری ہو گئے جس پر پولیس حرکت میں آ گئی ہے ۔

یہ اطلاع امریکا کے شہر ڈیٹرائٹ کے فاکس تھیٹر میں ہونے والے کنسرٹ کے ایک ہفتے سامنے آئی ہے ، گلوکارہ نے کہا کہ وہ ہوٹل پہنچنے کے بعد تیار ہوئیں اور اپنے زیورات تبدیل کرکے کنسرٹ کے لیے روانہ ہوئیں، کنسرٹ کے بعد میں تھکی ہوئی تھی اور کمرے میں آتے ہی سو گئی اگلی صبح جب اپنا بیگ کھولا تو زیورات کا ڈبہ غائب تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...