پنجاب میں امریکی پیکان نٹ کی کامیاب کاشت شروع

پنجاب میں امریکی پیکان نٹ  کی کامیاب کاشت شروع

لاہور(اے پی پی)پیکان نٹ، جسے ماضی میں بنیادی طور پر امریکا اور میکسیکو کی آب و ہوا کے لیے موزوں سمجھا جاتا تھا،

 اب پنجاب کے وسطی اور شمالی علاقوں میں کامیابی سے کاشت کیا جا رہا ہے ۔بارانی زرعی تحقیقاتی ادارے (باری)، چکوال کے سینئر سائنسدان (باغبانی) محمد عقیل فیروز نے کہا کہ پنجاب کے متعدد علاقوں میں پیکان نٹ کی کاشت کے امکانات موجود ہیں اور اس کی کاشت کو صرف سرد پہاڑی علاقوں تک محدود نہیں سمجھنا چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...