گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں نامعلوم ملزم شہری ولیدکے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں نامعلوم ملزم شہری ولیدکے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments