کچرے کے ڈھیر کو آگ لگانے والے ملزم کیخلاف مقدمہ

 کچرے کے ڈھیر کو آگ لگانے  والے ملزم کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کچرے کے ڈھیر کو آگ لگانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں ملزم کی جانب سے کچرے کو آگ لگا کر ماحولیاتی آلودگی پھیلائی جارہی تھی۔ جس سے سموگ کے پھیلاؤ میں اضافہ ہورہا تھا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...