شہری کی بیٹریاں، انورٹر اور نقدی چوری کرلی

 شہری کی بیٹریاں، انورٹر  اور نقدی چوری کرلی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کی بیٹریاں، انورٹر اور نقدی چوری کرلی گئی۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں رحمان علی نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ اس کی دکان سے ملز م رات کی تاریکی میں بیٹریاں، انورٹر، نقدی اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...