ون ویلنگ، 2 موٹر سائیکل سوار گرفتار

 ون ویلنگ، 2 موٹر  سائیکل سوار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے دو موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے دو موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...