بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں فیصل نامی شہری کو ملزم منصب نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں فیصل نامی شہری کو ملزم منصب نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments