ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں 17.33 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی: (دنیا نیوز) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 17.33 کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوگیا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 اگست تک 14.64 ارب ڈالر رہے، مرکزی بینک کے ذخائر11.93 کروڑ ڈالر بڑھ کر9.27 ارب ڈالررہے۔

سٹیٹ بینک نے مزیدب تایا کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر5.4 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.37 ارب ڈالر رہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں