ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا، گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور: (دنیا نیوز) ٹک ٹاک کا جنون ایک اورجان لے گیا، ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شاد باغ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ، عبدالرحمان اسلحہ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا۔

ویڈیو بنانے کے دوران اچانک گولی چلنے سے عبدالرحمن موقع پر ہی دم توڑ گیا، پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے، مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں