ٹیسٹ سیریز: انگلش کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی وفد کا نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی وفد نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔

سکیورٹی وفد نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کے مختلف ایریاز کا دورہ کیا اور سٹیڈیم کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے انگلینڈ کے سکیورٹی وفد کو بریفنگ دی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز رواں سال اکتوبر میں شیڈول ہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں