ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد :(ویب ڈیسک ) ملک کے مختلف علاقوں میں پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ سسٹم میں پیدا ہونے والی رکاوٹ کو دور کر کے سروس مکمل بحال کردی گئی ہے۔

ترجمان پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاکستان میں پی ٹی سی ایل نیٹ ورک پر ڈیٹا سروس مکمل بحال ہو چکی ہیں، پی ٹی سی ایل نیٹ ورک پر ڈیٹا سروسز کو بدھ کی سہہ پہر 3:48 پر مکمل بحال کر لیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی سی ایل سسٹم میں خلل سے ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں