ٹرمپ کو قتل کرنے آیا تھا،وائٹ ہائوس کے باہر سے چاقو بردار نوجوان گرفتار

ٹرمپ کو قتل کرنے آیا تھا،وائٹ ہائوس  کے باہر سے چاقو بردار نوجوان گرفتار

واشنگٹن میں امریکی صدر کی رہائشگاہ وائٹ ہائوس کے باہر سے ایک چاقو بردار مسلح نوجوان کو گرفتار کرلیاگیا

واشنگٹن(دنیا مانیٹرنگ)امریکی پولیس کے مطابق حملہ آور نے کہاکہ وہ صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کیلئے آیاتھا،اس نے کہاکہ اس مقصد کیلئے میں چاقو ساتھ لایاہوں، حملہ آور سے پستول بھی برآمد ہوئی،25سالہ نوجوان کیخلاف کیس درج کرلیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں