چین میں چمگادڑوں ،پینگولین کی فروخت دوبارہ شروع

چین  میں چمگادڑوں ،پینگولین  کی فروخت دوبارہ شروع

چین میں کورونا وائرس کی وجہ بننے والے پینگولین اورچمگادڑوں کی فروخت دوبارہ شروع ہوگئی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بیجنگ(این این آئی) چین میں کورونا وائرس کی وجہ بننے والے پینگولین اورچمگادڑوں کی فروخت دوبارہ شروع ہوگئی ۔برطانوی میڈیا کے مطابق چین کی گوشت مارکیٹ اسی طرح سے کام کررہی ہے جیسے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے قبل یہاں جانوروں کے گوشت کی خریدو فروخت کا کام کیا جارہا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں