برطانیہ کابھی افغانستان میں فوج کم کرنے کا فیصلہ

برطانیہ کابھی افغانستان  میں فوج کم کرنے کا فیصلہ

امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کر لیا

لندن(مانیٹرنگ سیل)برطانوی وزیر دفاع بین والیس نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے امریکا کے ساتھ تعاون جاری رہے گا۔ انہوں نے مزید کہا اس وقت نہ تو امریکا تمام تر دستے واپس بلا رہا ہے اور نہ ہی برطانیہ ایسا کرے گا البتہ دستوں کی تعداد کم ضرور کر دی جائے گی۔ برطانیہ کا فیصلہ

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں