مکہ مکرمہ، 54علما اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیاگیا

مکہ مکرمہ، 54علما اور خطیبوں  کو منصب سے ہٹا دیاگیا

مکہ مکرمہ ریجن میں 54 علما اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیا گیا

مکہ مکرمہ (این این آئی)سعودی وزارت مذہبی امور نے ان علما اور خطیبوں کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے دیگر اداروں کو بھی ان سے تعاون نہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔ ہٹائے گئے علما کی جانب سے انتظامی خلاف ورزیاں اور بے قاعدگیاں سامنے آئی تھیں جس کے بعد یہ اقدام اٹھایا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں