شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مرکل نے بچوں کی کتاب جاری کردی

شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مرکل  نے بچوں کی کتاب جاری کردی

برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مرکل نے ’’دی بینچ‘‘کے عنوان سے بچوں کی کتاب جاری کر دی

لاس اینجلس (اے ایف پی)برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مرکل نے ’’دی بینچ‘‘کے عنوان سے بچوں کی کتاب جاری کر دی۔ جوڑے کی فاؤنڈیشن کے مطابق میگھن نے یہ کتاب اپنے بیٹے کیساتھ شوہر شہزادے ہیری کی وابستگی سے متاثر ہو کر جاری کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں