اسرائیلی حملے میں شہید 11 سالہ حمزہ کی مسکراتی تصویر وائرل

اسرائیلی حملے میں شہید 11 سالہ حمزہ کی مسکراتی تصویر وائرل

اسرائیلی حملے میں شہید 11 سالہ حمزہ کی مسکراتی تصویر وائرل ہوگئی

غزہ(این این آئی) قدس نیوز نیٹ ورک نے غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے 11 سالہ حمزہ کی تصویر شیئر کی ہے ۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہید 11 سالہ حمزہ کفن میں لپٹا مسکرا رہا ہے اور شہید بچے کے چہرے پر مسکراہٹ کے ساتھ ساتھ اطمینان بھی ہے ۔حمزہ کی کفن میں لپٹی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں