اٹلی میں فائرنگ 2بچوں سمیت 3ہلاک

اٹلی میں فائرنگ 2بچوں سمیت 3ہلاک

اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایک ذہنی معذور نوجوان کی فائرنگ سے 2بچوں سمیت3 افرادہلاک ہوگئے

روم(اے ایف پی)حملہ آور نے فائرنگ کرکے خود کو بھی گولی مارلی۔میڈیا کے مطابق حملہ آور نے اپنے پانچ اور دس سالہ دونوں چھوٹے بھائیوں کو گھر کے باہر کھیلتے ہوئے نشانہ بنایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں