لیبیا :تارکین وطن کا جہاز ڈوب گیا،20خواتین سمیت57ہلاک

لیبیا :تارکین وطن کا جہاز ڈوب  گیا،20خواتین سمیت57ہلاک

لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین کا بحری جہاز ڈوبنے سے 57 افراد ہلاک ہو گئے

طرابلس (اے ایف پی) عالمی تنظیم برائے مہاجرین کے سربراہ لیبیا مشن نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جہاز لیبیا کی بندرگاہ خمس کے قریب ڈوبا، ہلاک ہونیوالوں میں 20 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں