کانگو،کشتی چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی،11ہلاک

 کانگو،کشتی چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی،11ہلاک

جمہوریہ کانگو کی جھیل ٹانگانیکا میں ایک کشتی چٹان سے ٹکرانے کے بعد ڈوب گئی

کنشاسا (اے ایف پی) جس کے نتیجے میں 11افراد ہلاک ہو گئے ۔ مقامی حکام کے مطابق ہلاک ہونیوالوں میں چار خواتین اور سات بچے شامل ہیں، ایمرجنسی ٹیموں نے 62افراد کو ریسکیو کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں