افغانستان ، پولیو مہم8 نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

افغانستان ، پولیو مہم8 نومبر  سے شروع کرنے کا فیصلہ

افغانستان میں ملک گیر پولیو مہم 8 نومبر سے شروع کی جائیگی

کابل(شِنہوا) یونیسف نے پیر کو اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں اعلان کیا کہ ڈبلیو ایچ او اور یونیسف طالبان کی جانب سے پورے افغانستان میں گھر گھر پولیو ویکسی نیشن کی بحالی کی حمایت کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 3 سال کے دوران یہ پہلی مہم ہے جس میں افغانستان کے تمام بچوں کو شامل کیا جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں