دبئی:پاکستانی ڈرائیور کا5کروڑ درہم کا انعام نکل آیا

دبئی:پاکستانی ڈرائیور  کا5کروڑ درہم کا انعام نکل آیا

دبئی میں ڈرائیور کی ملازمت کرنے والے پاکستانی جنید رانا کا5کروڑ درہم کا انعام نکل آیا

دبئی(اے پی پی)وہ دبئی کی ایک کمپنی میں ماہانہ 6 ہزار درہم تنخواہ پرکام کرتے ہیں ، انکا 50 ملین درہم(2 ارب 37 کروڑ روپے پاکستانی) کا انعام نکلا ، انہوں نے جب یہ خبر پاکستان میں مقیم اپنے گھر والوں کو سنائی تو وہ بہت خوش ہوئے ،انہوں نے کہا کہ محنت کی بدولت میں پہلے بھی بہت خوش تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں