بھارتی شوہر نے بیوی کیلئے تاج محل سے مشابہہ عمارت بنوادی

بھارتی شوہر نے بیوی کیلئے تاج محل  سے مشابہہ عمارت بنوادی

محبت کے مارے اور تاریخ کا شغف رکھنے و الے بھارتی شوہر نے بیوی کیلئے تاج محل سے مشابہہ عمارت بنوا ڈالی

نئی دہلی (دنیا مانیٹرنگ)تاہم مغل بادشاہ شاہ جہان کے برعکس 52 سالہ تاجر آنند پرکاش چووکسی کی بیوی نہ صرف حیات ہے بلکہ منصوبے میں شوہر کی معاونت بھی کی۔ نیا تاج محل اصل عمارت کا ایک تہائی اور تاج محل کے مقام آگرہ سے 800 کلو میٹر دور مدھیہ پردیش کے شہر برہان پور میں ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں