یو اے ای 80رافیل طیارے 12 فوجی ہیلی کاپٹر خریدے گا

یو اے ای 80رافیل طیارے  12 فوجی ہیلی کاپٹر خریدے گا

متحدہ عرب امارات 19 ارب 20کروڑ ڈالر مالیت کے 80رافیل فائٹر طیارے اور 12فوجی ہیلی کاپٹر فرانس سے خریدے گا

دبئی (اے ایف پی)اس سلسلے میں معاہدہ پر دستخط ایک تقریب میں ہوئے جس میں ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زیاد النیہان اور صدر میکخوان شریک ہوئے ۔ فرانسیسی ایوان صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ دفاعی سامان کی خریداری دونوں ملکوں کے مابین سٹریٹجک پارٹنرشپ کا نتیجہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں