امریکی صدر بائیڈن کی مقبولیت میں 33 فیصد کمی

امریکی صدر بائیڈن کی مقبولیت میں 33 فیصد کمی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر بائیڈن کی عوامی پسندیدگی میں33فیصد کمی واقع ہوگئی۔

کیونپاک یونیورسٹی کے سروے کے مطابق بائیڈن کے ساتھ عوامی تعاون مستقل کم ہو رہا ہے ۔سروے میں شامل 33 فیصد افرادنے صدر بائیڈن کی کارکردگی پرپسندیدگی کا اظہار کیا۔ 57 فیصد شرکا نے بائیڈن کی اقتصادی کارکردگی ، 54 فیصد نے خارجہ پالیسی اور 55 فیصد نے کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد پر بے اطمینانی کا اظہار کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں