کرپشن پر روس کے نائب وزیرٹرانسپورٹ گرفتار

 کرپشن پر روس کے  نائب وزیرٹرانسپورٹ گرفتار

ماسکو (اے ا یف پی)روس کے نائب وزیر ٹرانسپورٹ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان وزارت داخلہ نے بتایا کہ ٹرانسپورٹ کے نائب وزیر ٹوکاریف زیر حراست ہیں، ان پر ایک کنسٹرکشن کمپنی کے فنڈز  میں غبن کرنے کا الزام ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں